بختیارآباد (قدرت روزنامہ)سبی میں تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہو گیا ہے۔ سالانہ اس اجتماع میں ملک بھر سے لاکھوں افراد شرکت کرتے ہیں اور قافلوں کی آمد جاری ہے۔سبی انتظامیہ نے اجتماع گاہ تک آمد و رفت کے لیے تین اہم شاہراہیں مختص کی ہیں تاکہ شرکا کو سہولت فراہم کی …