اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کے رہنما شفقت اعوان نے کہا ہے کہ حکومت شاندار فیصلے کر رہی ہے اور کسی کے خلاف بھی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کوئی اخلاقی جواز نہیں کہ دباؤ کا کہہ کر کسی کو ہٹانے کا کہا جائے۔ متعلقہ شخص […]