اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہروں اور قصبوں سے تجاوزات کا خاتمہ کرنا ہو گا۔ اسلام آباد میں اقبال فلائی اوور ایکسپریس وے سگنل فری کوریڈور کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ تجاوزات کا خاتمہ کرنے تک شہروں اور قصبوں کی ڈیزائننگ اور …