چاغی ( ڈیلی قدرت کوئٹہ) گورنر تبوک، پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز، شکار کھیلنے دالبندین پہنچ گئے۔ دالبندین ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر داخلہ میر شعیب جان نوشیروانی سمیت دیگر سرکاری اور قبائلی حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق گورنر تبوک، پرنس فہد بن سلطان بن عبدالعزیز، تلور کا شکار کھیلنے کے …