اسرائیل کا مصر سے بڑا معاہدہ

مصر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ گیس معاہدہ قطعی طور پر تجارتی ہے۔ مصر کی اسٹیٹ انفارمیشن سروس (SIS) نے کہا کہ قاہرہ کا اسرائیل کے ساتھ قدرتی گیس کا معاہدہ "خالص طور پر تجارتی” انتظام ہے اور اس معاہدے کی کوئی "سیاسی جہت” نہیں ہے۔ یہ معاہدہ نجی توانائی کمپنیوں نے مارکیٹ […]