سعودی عرب جاتے ہوئے لائسنس نہ ہونے پر آف لوڈ ہونے والا نوجوان محمد طفیل 18 دن میں گاڑی چلانا سیکھ کر سعودی عرب روانہ ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ پر ڈرائیونگ ویزے پر سعودی عرب جاتے ہوئے لائسنس نہ ہونے پر آف لوڈ ہونے والا نوجوان محمد طفیل اب سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ نوجوان نے محض 18 دن میں گاڑی چلانا سیکھ کر ڈرائیونگ لائسنس حاصل بھی کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوجوان …