وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی و دیگر کےخلاف اشتہاری کی کارروائی، مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں کر دیئے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی و دیگر کیخلاف اشتہاری کی کارروائی، انسداددہشت گردی عدالت کے احکامات پر مختلف جگہوں پر نوٹسز چسپاں کر دیئے گئے۔ جوڈیشل کمپلیکس میں بھی مختلف مقامات پر طلبی کے حوالے سے نوٹسز لگا دیئے گئے، نوٹسز میں سہیل آفریدی، مینا خان، امجد خان، شفیع اللہ جان، امجد …