قلعہ سیف اللہ: پشتونخوا نیپ اور جے یو آئی نظریاتی کا اتحاد مزید مستحکم کرنے پر اتفاق، خوشحال کاکڑ کی مولانا عبدالرؤف سے ملاقات اور عیادت

قلعہ سیف اللہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخواہ نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی چئیرمین خوشحال خان کاکڑ نے پارٹی وفد کے ہمراہ جمعیت علما اسلام نظریاتی قلعہ سیف اللہ کے ضلعی امیر حضرت مولانا عبدالرف صاحب سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں پارٹیوں کے قائدین نے حضرت مولانا عبدالرف صاحب کی عیادت کی اور ان …