متحدہ عرب امارات میں تیز بارش ، سڑکوں پر پانی جمع، ٹریفک کی روانی میں خلل

دبئی (قدرت روزنامہ ) متحدہ عرب امارات میں آج تیز بارش ہوئی۔ شارجہ میں زیادہ اور مسلسل بارش ہوئی اور سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا جبکہ دبئی کے مختلف علاقوں میں بارش سے ٹریفک کی روانی میں خلل پڑا۔ ادھر حکام نے دبئی میں آئندہ چند گھنٹوں کے دوران خراب موسمی حالات کی متوقع …