نوکنڈی ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)سابق چیئرمین سینیٹ و رکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد صادق سنجرانی نے نوکنڈی میں تفتان رائفلز بریگیڈ ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بریگیڈیئر عامر خان خلیل سے ملاقات میں علاقے کی سیکیورٹی صورتحال، سرحدی چیلنجز اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔دورے کے موقع پر گزشتہ دنوں …