اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو شیڈول کے مطابق ہوگی، خریدار کو 80 ارب روپے کی سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ہونیوالے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے اجلاس میں حکام نے بتایا کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے لیے 23 دسمبر …