اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ( آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرنے کے لیے شوگر سیکٹر ڈی ریگولیٹ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اور اس کے لیے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے شوگر سیکٹر ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی …