بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کو پاکستان آمد پر ویلکم کریں گے، وفاقی وزیر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان اور سلیمان خان پاکستان آنا چاہتے ہیں تو حکومت انہیں ویلکم کرے گی۔ وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …