جنوبی پشتونخوا میں بجلی غائب، ٹرانسفارمرز اٹھا لیے گئے، زرعی معیشت تباہ، کیسکو نے روش نہ بدلی تو بھرپور احتجاج ہوگا: پشتونخوا نیپ کا الٹی میٹم

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پورے صوبہ بالخصوص جنوبی پشتونخوا کے اضلاع میں بجلی کا نام و نشان تک باقی نہیں رہا۔ کئی کئی دنوں اور ہفتوں سے مکمل بلیک آٹ کی صورتحال ہے، جبکہ کیسکو کی …