ممبئی (18 دسمبر 2025): معروف بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے گھر پر انکم ٹیکس کی ٹیم نے چھاپہ مارا ہے جس سے ان کی مشکلات بڑھتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق انکم ٹیکس حکام نے 60 کروڑ روپے کے فراڈ کیس کے سلسلے میں شلپا شیٹی کی ممبئی میں واقع […]