گریڈ 19 کے افسر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے تعینات کردیا گیا

اسلام آباد: گریڈ 19 کے افسر علی وسیم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن تعینات کردیا گیا ہے۔ گریڈ 19 کے علی وسیم کو اضافی ذمہ داری بھی تفویض کردی گئی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، علی وسیم کو این سی سی آئی اے میں ڈائریکٹر آپریشن کا اضافی چارج تفویض […]