غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات، امریکا نے عالمی عدالت کے ججوں پر پابندی لگا دی

امریکا نے اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے آئی سی سی کے مزید ججوں پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکا نے غزہ کے جنگی جرائم کی تحقیقات اور اسرائیلی کوششوں کو روکنے کا الزام عائد کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے عملے کے ارکان کے خلاف پابندیوں کا اعلان کیا […]