وزیراعظم شہباز شریف نے ٹی چوک پر اقبال فلائی اوور کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ایکسپریس وے، ٹی چوک پر اقبال فلائی اوور کا افتتاح کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ایکسپریس وے، ٹی چوک پر اقبال فلائی اوور کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ منصوبے کی بروقت تکمیل پر وزیرداخلہ محسن نقوی کو مبارکباد …