کوئٹہ: پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل، سی پیک اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کا عزم، بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر سی پیک سینٹر آف ایکسی لینس، بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز اور بلوچستان تھنک ٹینک نیٹ ورک کے اشتراک سے ایک روزہ بین الاقوامی سیمینار منعقد ہوا، جس میں مقامی و بین الاقوامی ماہرین نے شرکت کی …