لاہور: ہربنس پورہ میں اکیڈمی کے باہر جھگڑے کے دوران 9ویں جماعت کے طالب علم کے جاں بحق ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ میں واقع اکیڈمی میں چند نوجوانوں نے ساتھی طالبعلم کو باہر بلاکر اس پر حملہ کیا، اس مارپیٹ اور جھگڑے کے دوران 9ویں جماعت میں […]