حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-2027 کیلئے بجٹ سازی کا عمل شروع کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کا عمل شروع کردیا جس کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تمام فیلڈ فارمشنز سے ٹیکس تجاویز طلب کرلی ہیں اور […]