کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان لیکس کے نام پر منفی پروپیگنڈا ناقابل برداشت، اسمبلی کا دوٹوک مقف سائبر کرائم ڈیپارٹمنٹ طلب، قانونی کارروائی کا آغازاسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کی واضح رولنگ کی روشنی میں بلوچستان لیکس کے نام سے چلنے والے سوشل میڈیا پیج کے ذریعے اراکین اسمبلی کے خلاف منفی، گمراہ کن اور بے بنیاد …