’بھارتی میڈیا کا بونڈی بیچ حملے سے پاکستان کو جوڑنا افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے‘

اسلام آباد (18 دسمبر 2025): دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں بونڈی بیچ حملے سے پاکستان کو جوڑنا افسوسناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی واضح الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ اے پی پی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ […]