گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان میں شدید سردی اور سخت موسمی حالات کے پیشِ نظر 24 جنوری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے زیرِ اہتمام عام انتخابات سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں …