وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ... وفاقی محکمہ تعلیم نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا