کراچی میں چھاپے،سرمایہ کاری کے نام پر لوٹنے والے غیرملکی گرفتار

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ڈیفنس(karachi defence) میں دو مقامات پر چھاپوں کے دوران سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے غیرملکی پکڑے گئے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اورحساس اداروں نے ڈی ایچ اے فیز ون اور فیز سکس اتحادمیں مشترکہ کارروائی کی۔ چھاپے کے دوران غیر ملکی شہریوں کو حراست میں لے …