کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کی اصل اور واحد عوامی اکثریتی جماعت جمعیت علماء اسلام ہے، مگر بدقسمتی سے جے یو آئی کو منظم سیاسی انجینئرنگ کا نشانہ بنا کر نہ صرف جمہوری اقدار کو مجروح کیا گیا بلکہ عوام کو دانستہ طور پر …