اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے عوام کے لئے جاری منصوبہ ایک بہت بڑا ریلیف ثابت ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک سال پہلے اسلام آباد ایکسپریس وے مکمل ہو چکی تھی اور اب اس کے ساتھ سروس روڈ کے منصوبے پر بھی کام شروع کیا جائے …