وفاقی حکومت کا سرکاری افسران کا تمام ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری افسران کے تمام ریکارڈ کو ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈیٹا اپ ڈیٹ کرنیکی ہدایت کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری افسران کا تمام ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے کے اقدام کے تحت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری افسران کو ڈیٹا اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے، […]