پاکستان کرکٹ ٹیم 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے جولائی اور اگست 2026 میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی، کرکٹ ویسٹ انڈیز کے نائب صدر عاظم بسارتھ نے اس بات کی تصدیق کردی ہے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے نائب صدر عاظم بسارتھ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 15 جولائی […]