کراچی(19 دسمبر 2025): پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹس میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، آل پاکستان جویلرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 54 ہزار 862 روپے کا ہوگیا۔ […]