دبئی (19 دسمبر 2025): انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ کے دونوں سیمی فائنل آج کھیلے جا رہے ہیں۔ بارش کے باعث دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ تاخیر […]