اسلام آباد بند کرنے سے بانی پی ٹی آئی کی سزا ختم نہیں ہوگی، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(اوصاف نیوز)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اسلام آباد یا پشاور بند کرنے سے بانی پی ٹی آئی کی سزا ختم نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل کے قیدی اپنی سزا بھگت کر ہی رِہا ہوں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بانی پی ٹی […]