ذیشان عاشق ملک وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے سیاسی امور مقرر

لاہور (قدرت روزنامہ)ذیشان عاشق ملک کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کر دیا گیا۔ ذیشان عاشق ملک کی تقرری پنجاب ایڈوائزرز آرڈیننس 2002ء کے سیکشن 3 کے تحت کی گئی، نئے عہدے کے بعد ذیشان عاشق ملک کی اسپیشل اسسٹنٹ ٹو وزیراعلیٰ کی تقرری ختم کردی گئی۔ ذیشان عاشق ملک …