بانی پی ٹی آئی کی خواجہ آصف کیخلاف کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست منظور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے شوکت خانم ہسپتال پر الزامات سے متعلق سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے جلد سماعت کی متفرق درخواست پر سماعت کی، وکیل درخواست گزار عمر ضیاء الدین ایڈووکیٹ عدالت …