کوٹ لکھپت جیل میں قیدپی ٹی آئی رہنماؤں کا میڈیا کو خط،مذاکرات کی حمایت کردی

کوٹ لکھپت (اوصاف نیوز)کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے اپنے وکیل کے ذریعے میڈیا کو خط لکھ دیا ہے۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی قیادت نے ایک بار پھر مذاکرات کی حمایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ خط شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ،اعجاز چوہدری […]