کراچی میں شہریوں کی جائیدادوں کی جعلی فائلیں بن رہی ہیں، جماعت اسلامی

(19 دسمبر 2025): امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے الزام عائد کیا ہے کہ شہریوں کی جائیدادوں کی جعلی فائلیں بن رہی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے اپنے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ کراچی میں شہریوں کی جائیدادوں کی جعلی فائلیں بنائی جا […]