کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پرکارروائی کے دوران ملائیشیا جانیوالے 23 مسافر آف لوڈ کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ سے آف لوڈ کئے گئے مسافر پرواز ڈی سیون 109 سے ملائیشیا جارہے تھے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافروں نے […]