(19 دسمبر 2025): سابق مشیرِ احتساب شہزاد اکبر کو واپس پاکستان لانے کے لیے وفاقی حکومت نے برطانیہ سے ‘کیس ٹو کیس’ معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق شہزاد اکبر سے متعلق تمام مقدمات اور عدالتی کارروائیوں کی تفصیلات برطانیہ کو فراہم کر دی گئی ہیں، پاکستانی حکومت کی جانب سے بھیجی […]