علی امین گنڈاپور پارٹی سرگرمیوں سے غائب، کبوتر بازی کی ویڈیو وائرل

ڈیرہ اسماعیل خان(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سے پارٹی اجلاسوں اور جلسوں سے غیر حاضر ہیں اور پارٹی قیادت سے رابطہ بھی محدود کر دیا ہے۔ علی امین گنڈاپور اس وقت اپنے …