لاہور : 9 مئی کے ایک او رکیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10 سال کی سزا

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10،10 سال قید کی سزا سنا دی شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا بریکنگ نیوز، 9 مئی کیسز میں بڑا فیصلہ جی آر او گیٹ پر حملے کے کیس میں تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید کو 10 سال سزا سنا دی https://twitter.com/x/status/2001968746961985967 ​