(19 دسمبر 2025): بھارت میں سڑکوں پر بھیک مانگنے والی ایک خاتون نے مشہور بھارتی کرکٹر کی بیوی ہونے کا حیران کن دعویٰ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے بیلاپور اسٹیشن پر بھیک مانگنے والی ایک خاتون نے مشہور بھارتی کرکٹر کی بیوی ہونے کا دعویٰ کر کے سب کو حیران کر […]