اسلام آباد (19 دسمبر 2025): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران رہنما پیپلز پارٹی پلوشہ خان اور وفاقی وزیر مواصلات علیم خان میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں پلوشہ خان نے علیم خان سے ہاؤسنگ سوسائٹی کو فائدہ پہنچانے سے متعلق سوال کیا تو وفاقی وزیر […]