حیدرآباد: نویں اور گیارہویں کے امتحانات کے نتائج میں تاخیر پر چیئرمین تعلیمی بورڈ کو معطل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سندھ نے نویں اور گیارہویں کے امتحانات کے نتائج میں تاخیر پر کارروائی کرتے ہوئے حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کو معطل کر دیا۔ پروفیسر ڈاکٹر شجاع احمد مہیسر […]