ریاض (اوصاف نیوز) سعودی عرب کے شمالی علاقہ جات تبوک اور حائل میں غیر متوقع برفباری نے مقامی لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑادی۔ جبل اللوز کے پہاڑی علاقے جو اردن کی سرحد کے قریب واقع ہیں سفید کمبل میں ڈھکے ہوئے تھے۔ برف باری کی وجہ سے مقامی لوگوں نے برف میں کھیلنے، تصاویر […]