سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کراچی کی بڑی صنعتی انجمنوں کے نمائندوں کے ساتھ اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کراچی کے صنعتی علاقوں میں سڑکوں اور متعلقہ بنیادی ڈھانچے کی فوری مرمت اور دیکھ بھال کے لیے 9 ارب 28 کروڑ 20 لاکھ روپے کی منظوری دے دی۔ […]