امام غزالی رحمہ اللہ کا نام اکثر سوانح میں محمد بن محمد بن محمد بن احمد طوسی لکھا ہے جنھیں ان کے غور و فکر، علم اور ذوقِ تحقیق نے اس کمال کو پہنچایا کہ اس وقت کی عالم فاضل شخصیات، سلاطین اور منصب دار بھی امام غزالی کے ارات مندوں میں شامل تھے۔ امام […]