لاہور (اوصاف نیوز) شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ وسطی ریجن کے ترجمان سید عمران احمد نے کہا کہ موٹر ویز کی بندش کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھند میں لین کی خلاف ورزی […]