برسبین(نیوز ڈیسک)برسبین ہیٹ نے مینز بگ بیش لیگ کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا۔ برسبین ہیٹ نے پرتھ اسکارچرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی،برسبین ہیٹ نے 259 رنز کا ہدف صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ برسبین ہیٹ کی جانب سے میٹ رینشا اور وائلڈر متھ نے شاندار […]