کراچی: بفرزون میں ملازمہ پر مبینہ تشدد، نامزد ملزم نعمان کا اہم بیان سامنے آگیا

کراچی (19 دسمبر 2025): بفرزون میں گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کے کیس میں نامزد ملزم نعمان کو تاحال گرفتار نہ کیا جا سکا تاہم اس کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ کا الزام ہے کہ مجھے معمولی رنجش پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا، نعمان نے اپنی بیوی […]